Who We Are
ملک نیپال کے مخصوص حالات اور پس منظر میں ایک عرصہ سے مضبوط، فعال،متحرک اورعوام سے حقیقی معنوں میں جڑی ہوئی قومی سطح پر ایک دینی ، اسلامی، ملی اور رفاہی تنظیم کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی جس میں عوامی وابستگی اورتعلق کے ساتھ نائبین رسول حضرات علماء کرام ، امت کے دانشور اور سماجی ملی اور رفاہی خدمت انجام دینے والے قابل قدر افراد کی قیادت و رہنمائ کو خاص اہمیت دی گئی ہو. خوشی اور مسرت کی بات یہ ہے کہ جمیعت علماء نیپال کے قیام سے اس اہم ترین ضرورت کی تکمیل ہوتی نظر آتی ہے. حکومت نیپال کوپیش کردہ جمیعت کے دستور میں درج اغراض و مقاصد کا مختصر خلاصہ پیش خدمت ہے.جس سے جمعیتہ کے کاز کو سمجھنے میں مدد ملے گی. ساتھ ہی جمعیتہ کے استحکام ومضبوطی کے لئے آپ کے دست تعاون دراز کرنے کی اہمیت اجاگر ہو گی . نوٹ. جمعیتہ ایک دینی وملی. سماجی رفاہی اورغیر سیاسی.غیر سرمایہ کاری تنظیم ہے
نبذة عن جمعية علماء نيبال الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين ؛ وبعد . إن جمعية علماء نيبال هي أكبر جمعية تعليمية ودينية ودعوية وخيرية التي أسست في عام 2011 م كي تقوم بخدماتها في مجالات شتى من نشر الدعوة إلى الله والعقيدة الصحيحة وتزكية النفوس المسلمة وتعليمها وتربيتها في ضوء الكتاب والسنة ولها فروع .
All praise are due to Allaah, blessings and peace be upon His prophet and his progeny and all his companions. JAMIAT ULAMA-E-NEPAL is a biggest religious educational and charitable society which was established at the 2008 C.E to function in various fields of spreading the Da?wah and sound faith of Salaf and purify the hearts of Muslims and teaching them the Qur?an and Sunnah.

