Vision, Mission, Goals and Objectives (VMGO)

Vision

أهداف الجمعية 1- محو الأمية والجهل . 2- تعليم القرآن الكريم والسنة النبوية والثقافة الإسلامية 3- المشارکة الفعالة في تقدیم الخدمات الصحية والإغاثة الإنسانية 4- بناء الإنسان والمجتمع وتطویر مهاراتهم 5- نشر الأمن والسلامة 6- بذل الجهود لتحصيل الحقوق الإنسانية والمسلمين. 7- ربط العلاقة الودية بين الشعوب والمذاهب. 8- القيام بأعمال تطوعية عند نزول النوائب والآفات.

Mission

1- نیپال کئ مذاہب، زبانوں اور اخلاقی اقدار کا مشترکہ ملک ہے ان کے درمیان میل میلاپ رواداری بقائے باہم اور خیر سگالی کا جزبہ پیدا کرنا سبھوں کے مفاد میں ہے، اس لیے تمام مذاہب طبقات، ذات برادری اور مختلف روایات وتہذیبوں کی حامل جماعتوں،گروہوں کے درمیان پیار و محبت اور خیر سگالی کے جذبات پیدا کرنا. 2- مسلمانوں کی مساجد.تعلیم گاہوں. مقابر اوقاف، خانقاہوں ودیگر اداروں .ملی اثاثوں کی حفاظت اور قانونی تحفظ فراہم کرانےکے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے مذہبی. سماجی، معاشی، اقتصادی، لسانی، و دیگر حقوق کے لئے مسلسل جدوجہد کرنا . 3- مسلمانوں کی مذہبی تعلیمی اور معاشی زندگی میں ضرورت کے مطابق اصلاح کے لئے مختلف پروگرامس کرنا. 4- مسلم طلبہ و طالبات کو اپنے اسلامی، علمی اثاثہ سے رشتہ استوار کراتے ہوئے دور جدید کے تقاضوں کے مطابق خود کفیل بنانے کے لئے فنی تعلیم کا نظم کرنا . 5- مسلم معاشرہ میں پائی جانے والی جملہ خرابیوں کےازالہ کی کوشش کرنا . 6- غریب. نادار.یتیم و ضرورت مند طلبہ و طالبات کے لئے وظائف کا نظم کرنا . 7-ایک متوازن، با اختیار اور سبھوں کے لئے قابل قبول مدرسہ ایجوکیشن بورڈ کے قیام کی جدوجہد کرنا 8- ایسے افراد واشخاص کی بذریعہ انعام یا توصیفی اسناد یا بذریعہ قرار داد حوصلہ افزائ کرنا جو ملک وملت کے لئے مختلف میدانوں میں نمایاں خدمات انجام دے رہے ہوں . 9- مسلمانوں میں دینی ،تعلیمی ،معاشرتی اور سیاسی بیداری لا نے کیلئے سہ ماہی رسالہ کے اجراء کے ساتھ ساتھ مختلف قومی.بین الاقوامی نوعیت کے سیمینار واجلاس کا انعقاد اور مختلف پروگراموں کو روبہ عمل لانا 10- ماحولیات کو آلودگی سے بچانے کے لئے ماہرین کے مشورہ کے مطابق صفائی ستھرائی ، شجرکاري، ہینڈپائپ، تالاب وغیرہ کے نظم کے ساتھ ندی نالوں کی مناسب حصار بندی اور صفائی کی کوشش کرنا . 11- ملک کی تنظیم جدید اوروسائل وذرائع کی تقسیم کے اہم ترین مسئلہ میں مسلمانوں کے حق اورکردار کو متعین کرانےکی سعی کرنا. 12- مختلف قومی.بین الاقوامی تنظیموں کے تعاون سے صحت کا کیمپ لگانا اورصحت کے سلسلہ میں بیداری لا نے کی سعی کے ساتھ ایمبولینس کا نظم کر نا 13- اسلامی عقائد کے تحفظ کے ساتھ فرق وافکار باطلہ کا رد. 14- ضرورت مندوں کے لئے خون کے عطیہ پر مشتمل پروگرام کا انعقاد.

Goals

    1- Eradication of illiteracy and ignorance. 2- Teaching the Noble Qur?an, Sunnah and Islamic culture. 3- active participation in Health services and humanitarian relief. 4- Building peoples and society and developing their skills. 5- Spreading peace and security. 6- making efforts to save and secure human rights and Muslims. 7- building friendly relationship between the nations and schools of thoughts. 8- voluntary works at the time of calamities and disasters.